Categories
Quotes

بیوی کو شوہر کے خلاف بھڑکانے والی اندھی ہوگئی

بیوی کو شوہر کے خلاف بھڑکانے والی اندھی ہوگئی

ایک عورت نے حضرت سیدناابو مسلم خولانیقدس سرہ النورانی کی زوجہ کو آپ کے خلاف بھڑکا دیا تھا،آپ نے اس عورت کی بینائی زائل ہونے کی دعا فرمائی تو وہ اسی وقت اندھی ہوگئی۔پھر وہ آپ کی خدمت میں آکر فریاد کرنے لگی اور آپ سے دعا کی درخواست کی۔آپ کو اس کے حال پر رحم آگیا اور اللہعَزَّوَجَلَّ سے دعا فرمائی تو اس کی بینائی لوٹ آئی اور آپ کی زوجہ بھی واپس آگئیں